ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / مظفرپور: سڑک حادثہ میں چار پولیس اہلکار سمیت پانچ کی موت

مظفرپور: سڑک حادثہ میں چار پولیس اہلکار سمیت پانچ کی موت

Mon, 11 Sep 2017 22:11:29    S.O. News Service

مظفر پور،11؍ستمبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)بہار میں مظفر پور ضلع کے پانا پور آؤٹ پوسٹ کے اکوراہا کے نزدیک آج صبح ایک سڑک حادثے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت پانچ لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ پولیس سب انسپکٹر سمیت تین دیگر زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ اکوراہا کے نزدیک پولیس گشتی ٹیم ایک مشتبہ گاڑی کو روک کر تلاشی لے رہی تھی۔اسی دوران پولیس سب انسپکٹر کرشن مراری بھی اپنی ٹیم کے ساتھ وہاں پہنچ گئے۔


Share: